ڈرائیونگ اسکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ادارہ یا دفتر جو گاڑی چلانا سکھاتا ہے۔ "کوئیک موٹر ڈرائیونگ اسکول سے صرف ١٥ دن میں گاڑی چلانا سکھئیے۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، ١٥ اپریل، کالم، ٣، ٤ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈرائیونگ' اور 'اسکول' پر مشتمل مرکب اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "جنگ، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ ادارہ یا دفتر جو گاڑی چلانا سکھاتا ہے۔ "کوئیک موٹر ڈرائیونگ اسکول سے صرف ١٥ دن میں گاڑی چلانا سکھئیے۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، ١٥ اپریل، کالم، ٣، ٤ )

جنس: مذکر